شجاع آباد ، 04 مئی (اے پی پی): اسسٹنٹ کمشنر ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی شجاع آباد نے سکندر آباد میں منگل بازار کا اچانک وزٹ کیا موقع پر ایس او پیز کی سخت خلاف ورزی پائی گئی ، جس پر اسسٹنٹ کمشنر نے فوری نوٹس لیتے ہوئے بازار کو موقع پر ختم کرادیااور عوام الناس کو کرونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرنے کی ہدایت بھی کی۔