اوکاڑہ،23مئی(اے پی پی): پولیس نے دوران گشت جواء کھیلنے والے 7 ملزمان گرفتار کر لیے جبکہ ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 3200 روپےبرآمد کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔