عارفوالا ؛ زخیرہ اندوزوں کے خلاف محکمہ فوڈ اور ریونیو کی کارروائیاں، 3 کاشتکاروں کے گودام سے  2000  من گندم برآمد

98

عارفوالا،09مئی(اے پی پی):  نواحی گاؤں لقمان  میروکا میں محکمہ فوڈ اور محکمہ ریونیو نے تحصیلدار غضنفر نوید چوہدری کے ہمراہ کاشتکار شاہ محمد، ریاست علی اور لیاقت علی کے گوداموں میں چھاپے مارکر ذخیرہ کی ہوئی 2000 من گندم برآمد کرلی ہے۔

 اسسٹنٹ کمشنر عارفوالا اظہر طارق وٹو نے بتایا کہ زخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا ۔