فیصل آباد میں وزیراعظم صحت انصاف کارڈ کی فراہمی کا آغاز،شہریوں  کی فلاحی ریاست کی تشکیل کیجانب حکومتی کوششوں کی تعریف

29

فیصل آباد،07مئی(اے پی پی):ملک کے دیگر شہروں کی طرح فیصل آباد میں وزیراعظم صحت انصاف کارڈ کی فراہمی کا آغاز ہو گیا ہے جسے عوامی سطح پر خوب سراہا جا رہا ہے۔

شہریوں نے صحت انصاف کارڈ کو غریب عوام کے علاج معالجے کیلئے ایک بہترین اقدام قرار دیا   اور  فلاحی ریاست کی تشکیل کی جانب حکومتی کوششوں کی تعریف کی۔