مری،08مئی(اےپی پی): انتظامیہ نے پاک فوج اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہمراہ مال روڈ اور دیگر علاقوں کا دورہ کیا اور دورہ کے دوران ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کئی افراد کو جرمانے بھی کیے گئے۔