اوکاڑہ: نواحی علاقہ چورستہ میاں خان کے قریب نہر کا بند ٹوٹ گیا، سیلابی پانی آبادیوں کی طرف رواں

47

 اوکاڑہ،28جون (اے پی پی): اوکاڑہ کے نواحی علاقہ چورستہ میاں خان کے قریب نہر کے بند ٹوٹنے سے سیلابی پانی قریبی آبادیوں کی جانب رواں علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بند باندھنے کی کوششیں جاری کردیں۔