وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کی میڈیا بریفنگ

12

اسلام آباد، 29 جولائی (اے پی پی): وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ

بینکوں کو کم لاگت گھروں کے لیے 145 ارب روپے کی درخواستیں موصول ہو چکی ہیں ،بینک تقریباً 45ارب روپے کے قرضے منظور کر چکے ہیں ، ملک میں اس وقت 45ہزار کم لاگت گھر زیر تعمیر ہیں۔۔