تھانہ چوچک کی حدود چک 9جی ڈی میں دوفریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ایک شخص قتل ایک زخمی ہوگیا

22

رینالہ خوردخورد14جولائی(اےپی پی):  پولیس سرکل رینالہ خوردتھانہ چوچک کی حدودمیں واقع چک 9جی ڈی میں محمد سجاد ولد طفیل جس کا اپنے چچازاد بھائی سنی سے لڑائی جھگڑا ہوا اور دوران لڑائی جھگڑا فائرنگ ہوئی محمد سجاد چھاتی پر فائر لگنے سے موقع پر جاں بحق اور سنی زخمی ہو گیا ہے۔مقامی پولیس مصروف کاروائی ہے