معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کی میڈیا بریفنگ

6

اسلام آباد، 29 جولائی ( اےپی پی): معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کرونا کی مثبت  کی شرح ساڑھے سات فیصد ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کرونا  وبا کےکیسز میں  واضح اضافہ کراچی میں زیادہ ہے۔