ملتان، 20جولائی(اے پی پی): اے سی سٹی خواجہ عمیر محمود کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ ، اے سی سٹی نے ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کی جانب سے عید کے تحفے کے طور پر ڈیپ فریزر چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کیا۔ اے سی خواجہ عمیر بچوں کے ساتھ گھل مل گئے اور تصاویر بھی بنوائیں۔











