پاکستان ، افعانستان کیلئے ایک مضبوط مستقبل تشکیل دینے کی کوشش کر رہا ہے؛ وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین

17

اسلام آباد،30 جولائی (اے پی پی ): وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے پاک افغان یوتھ فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم افغانستان میں کسی ایک گروپ کی حمایت یا اسے مضبوط نہیں کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم افغانستان کے لئے ایک مضبوط مستقبل تشکیل دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔