پاکستان افغانستان میں امن چاہتا ہے، ازبکستان کے ساتھ ریلوے رابطے کا معاہدہ کر چکے ہیں؛ وزیر اطلاعات

27

اسلام آباد،30 جولائی (اے پی پی ): وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے پاک افغان یوتھ فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان افغانستان میں امن چاہتا ہے، ازبکستان کے ساتھ ریلوے رابطے کا معاہدہ کر چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ  پاکستان کو تجارتی اور اقتصادی روابط کیلئے بذریعہ افغانستان سنٹرل ایشیا سے ملانا چاہتے ہیں۔