اسلام آباد، 29 جولائی ( اےپی پی): پاک افغان یوتھ فورم کےزیر اہتمام پاک افغان کنکلیو میں شرکت کےلئے پاکستان میں زیر تعلیم افغان طالب علم محمد اسحاق کا کہنا ہے کہ اصل پاکستان، میڈیا پر نظر آنے والے پاکستان سے بہت مختلف ہے۔