چنیوٹ؛ آزاد جموں کشمیر انتخابات کے سلسلے میں پولنگ سٹیشن قائم، دو ووٹر اپنا ووٹ پول کریں گے

43

چنیوٹ،25جولائی(اے پی پی):آزاد جموں کشمیر انتخابات کے سلسلے میں چنیوٹ میں پولنگ کا عمل جاری، پولنگ اسٹیشن نمبر 35پر کل 2 ووٹر رجسٹرڈ ہیں، پولنگ اسٹیشن گورنمنٹ   ایم سی پراٸمری سکول غفورآباد میں بنایا گیا ہے۔

اس موقع پر سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں،  پولیس و ایلیٹ فورس کے40جوان سیکورٹی پر تعینات ہیں۔