کرک شہر اور مضافاتی علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار

142

کرک،19جولائی (اے پی پی): کرک شہر اور مضافاتی علاقوں میں بارش کے بعد، کئی دنوں سے جاری شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور شہر کا موسم خوشگوار ہو گیا۔