اسلامی خطاطی کو فروغ دینے والوں کی کاوشیں قابل ستائش ہیں؛ وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب

20

اسلام آباد، 13 اگست (اے پی پی ): وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے  اسلامی خطاطی کی نمائش سے خطاب میں کہا ہے کہ  اسلامی خطاطی کو فروغ دینے والوں کی کاوشیں قابل ستائش ہیں ۔