اسلام آباد، 13 اگست (اے پی پی ): و فاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق لال چند ملہی نے یوم آزادی پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ موجودہ حکومت اور وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان اب تبدیل ہو رہا ہے اور ترقی کر رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس یوم آزادی ہم نے یہ عزم کرنا ہے کہ ہم نے اب ماضی کے کرپٹ حکمرانوں سے نجات حاصل کر نی ہے ۔











