بہاولنگر،13 اگست(اے پی پی ): ملک بھر میں 14 اگست جشن آزادی بھرپور طور پر منانے کےلئے تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ہیں۔ بازاروں میں قومی پرچموں ، جھنڈیوں کی بہار ہے، چھوٹے بڑے سب یوم آزادی کو بھرپور طور پر منانے کےلئے پرجوش ہیں ۔ کوئی پرچم خرید رہا ہے تو کوئی جھنڈیاں ، بیجز، اسٹیکرز، ٹوپیاں، سوٹ سب اپنی خریداری میں مصروف دکھائی دیتے ہیں۔
اس حوالے سے مزید دیکھتے محمداحمد گھمن کی یہ خصوصی رپورٹ











