جامعہ چترال میں مون سون شجرکاری کا دن منایا گیا، وائس چانسلر ڈاکٹر ظاہر شاہ نے پودے لگایا

40

چترال ، 22 اگست  (اے پی پی ): جامعہ چترال میں   مون سون شجرکاری کا دن منایا گیا۔ اس موقع پر یونیورسٹی آف چترال کے وائس چانسلر ڈاکٹر ظاہر شاہ نے پودے لگاکر مہم کا آغاز کیا۔ مزید تفصیل کیلئے دیکھتے ہیں گل حماد فاروقی کی یہ رپورٹ