اسلام آباد، 13 اگست (اے پی پی ): ممبر قومی اسمبلی نصرت واحد نے یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغا م میں کہا ہے کہ پاکستان کا کوئی خاص دن نہیں بلکہ سارے دن پاکستان کے ہیں ۔ ا نہوں نے کہا کہ آپ جو بھی سوچیں ، جو بھی کریں وہ پاکستان کی بہتری کیلئے کریں ۔











