کوئٹہ 09 اگست (اے پی پی):محرم الحرم کے حوالے سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کمشنر آفس کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین روایت حلال کمیٹی سید عبدالخبیر آزاد نے کی اجلاس میں مرکزی اور زونل کمیٹی کوئٹہ کے نمائندے شریک ہوئے جبکہ اجلاس میں مولانا عبدالغفور مفتی فیصل احمد, پیر سید شاہد علی جلانی, مفتی یوسف کشمیری, مولانا انواالحق حقانی,ڈاکٹرالرحمن, قاری عبد الرشید ہزاروی سمیت دیگر علماءاکرام نے شرکت کی۔
Home National District News مرکزی روایت حلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین روایت حلال کمیٹی سید عبدالخبیر...











