اسلام آباد،13اگست(اے پی پی):مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے یوم آزادی پر اپنے پیغام میں آزادی کیلئے جن لوگوں نے قربانیاں دی ہیں ان سب کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں اپنے ملک پاکستان پر فخر ہونا چاہیے۔