نواب اکبر بگٹی کی 15 ویں برسی کے موقع پر کوئٹہ میں تعزیتی ریفرنس

22

کوئٹہ27 اگست(اے پی پی): نواب اکبر بگٹی کی 15 ویں برسی کے موقع پر کوئٹہ میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔ نواب اکبر بگٹی کی 15 ویں برسی پر تعزیتی ریفرنس کا انعقاد جے ڈبلیو پی کی جانب سے کیا گیا۔ تعزیتی ریفرنس میں ایرانی کونسل جنرل علی ابراہیمی اور مختلف سیاسی و قبائلی شخصیات نے شرکت کی اس موقع پر رکن قومی اسمبلی شازین بگٹی سمیت ایرانی کونسل جنرل علی ابراہیمی نے بھی خطاب میں نواب بگٹی کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔