پاراچنار، 02 اگست (اے پی پی): پاراچنار سمیت ڈسٹرکٹ کرم میں بارشوں کے باعث ندی نالے سیلاب کا منظر پیش کرنے لگے اور بعض علاقوں میں زمینی کٹاؤ کے سبب آبادیوں کو بھی خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔
حکومت دریائے کرم کے علاوہ اپر کرم میں ندی نالوں کے طغیانی سے بچنے کے لیے حفاظتی پشتے تعمیر کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔











