پاکستانی عوام کشمیریوں کیساتھ کھڑی ہے ؛ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور

12

لاہور، 04 اگست (اے پی پی ): گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے قومی خبر رساں ادادے اے پی پی  سے گفتگو میں کہا ہے کہ جب تک کشمیریوں کو انکا حق ، حق خودارادیت نہیں مل جاتا،  پاکستانی عوام انکے ساتھ کھڑی ہے۔