کاشت کار چوہدری فضل الہی کی کسان کارڈ کے حوالے سے گفتگو

28

بہاولپور، 11 اگست (اےپی پی):  کاشت کار چوہدری فضل الہی نے کسان کارڈ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ کسان کارڈ کاشتکاروں کی فلاح و ترقی کی جانب حکومت کا تاریخی اقدام ہے۔

کاشت کار نے مزید کہا کہ اب کسان کارڈ کی وجہ سے  زمینداروں کو سبسڈی لینے میں بہت آسانی ہوگی۔

کسان کارڈ کاشتکاروں کی فلاح و ترقی کی جانب حکومت کا تاریخی اقدام ہے