ہمارے نوجوانوں کی انسپیریشن اقبال کا شاہین ہے:وزیر مملکت فرخ حبیب

14

اسلام آباد،12 اگست ( اےپی پی): وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے  نوجوانوں کے عالمی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ12 کروڑ نوجوان ملک کا معاشی انجن ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ کامیاب جوان پروگرام کے ذریعے انہیں جاب سیکرز نہیں بلکہ جاب کریئیٹر بنا رہے ہیں۔

وزیر مملکت کا  کہنا تھا کہ خوف کامیابی کے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ ہے، ہمارے نوجوانوں کی انسپیریشن اقبال کا شاہین ہے۔