اسلام آباد، 13 اگست (اے پی پی ):ممبر قومی اسمبلی شنزہ فاطمہ نے یوم آزادی پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہمیں اپنے ملک کی ترقی کیلئے دن رات محنت کرنی چاہیے تا کہ اس کے جتنے بھی مسائل ہیں وہ ختم ہو سکیں ۔