یوم آزادی؛ مزدوروں کا وطن عزیز سے اظہار محبت

107

اسلام آباد، 13 اگست  (اے پی پی ): پی ڈبلیو ڈی انڈر پاس کی مشینوں  پر سبز پرچموں  کی بہار کر دی  گئی ہے ، زیر تعمیر انڈر پاس پر یوم آزادی کے موقع پر مزدوروں  نے  وطن عزیز  سے اظہار محبت کیا۔