اسلام آباد، 16 ستمبر (اے پی پی ):وزیراعظم عمران خان کیساتھ تاجکستان جانے والے تاجر برداری کے وفد میں شامل چیئر مین پاکستان فارماسوٹیکل مینو فیکچررز ایسوسی ایشن توقیر الحق نے کہا ہے کہ تاجکستان میں فارماسوٹیکل مارکیٹ میں کام کے مواقع ملیں گے۔