سابق ممبر صوبائی اسمبلی آمنہ سردار کی عوام سے کورونا ویکسینیشن کروانے کی اپیل

22

ایبٹ آباد،30ستمبر(اے پی پی):کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے سابق ممبر صوبائی اسمبلی آمنہ سردار نے شہریوں کے لیے  اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کورونا وباء سے دنیا بھر کے ممالک متاثر ہوئے۔انہوں نے کہا کہ کورونا وباء سے نمٹنے کیلئے ویکسینیشن شروع ہو چکی ہے، اسی لیے میری آپ تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ ویکسینیشن کروائی اور اس سلسلے میں انتظامیہ سے تعاون کیجیئے۔