سکھر:مقامی حکومتوں کا نظام پاکستان کے جمہوری تناظر میں ہمیشہ سے اہمیت کا حامل رہا ہے، غزالہ انجم

12

سکھر,20ستمبر(اے پی پی)جذبه عورت گروپ کے اجلاس سے عورت فاٶننڈیشن رہنما غزالہ انجم ویگر کا کہنا تھا کہ مقامی حکومتوں کا نظام پاکستان کے جمہوری تناظر میں ہمیشہ سے اہمیت کا حامل رہا ہے سیاسی عمل سے خواتین کی بیدخلی ایک تاریخی اور عالمگیر حقیقت ہے۔

 سکھر پریس کلب میں منعقدہ اجلاس سےخطاب کرتے ہوۓ انکار مزید کہنا تھا کہ جمہوری عمل میں خواتین کی کم شراکت داری تمام ممالک کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے ۔جذبہ گروپ خواتین رہنماٶں کا مزید کہنا تھا کہ عورت فاٶنڈیشن اور جذبہ گروپ نے خواتین کہ لوکل مساٸل کو لوکل گورنمنٹ و میونسپل سمیت نادرا اور متعلقہ اداروں کی انتظامیہ سے حل کرانے کہ لیے رابطہ کرنا چاہیۓ اور میڈیا کے ذریعے ان مساٸل کو اجاگر کرنا ہوگا۔