سکھر: اعجاز جکھرانی آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں سماعت 22ستمبر تک ملتوی

37

سکھر۔06ستمبر(اے پی پی ) اعجاز جکھرانی پر دائر دو ریفرنسز کی احتساب عدالت میں سماعت ہوئی، سماعت جج فرید انور قاضی نے سماعت کی، مشیر جیل خاناجات اعجاز جکھرانی اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔

 اعجاز جکھرانی کے وکیل اور نیب پروسیکیوٹر نے دلائل دیئے،مشیر جیل خانہ جات اعجاز جکھرانی کے خلاف ایک ارب سے زائد کرپشن کے ریفرنسز درج ہیں،آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں سماعت 22ستمبر تک ملتوی۔