اسلام آباد،15 ستمبر (اے پی پی ):پاکستانی خواتین بھی ترقی کے سفر میں قدم بقدم ہے ،پاکستانی معاشرے میں اب خواتین بھی خود مختار ہیں ۔ احساس کفالت پروگرام، خواتین کی معاشی خود مختاری کا عکاس ہے ۔