اسلام آباد، 22 ستمبر(اے پی پی): وفاقی وزیر علی زیدی نے بدھ کو یہاں لیڈرز ان اسلام آباد بزنس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علاقاٸ تعاون کےلیے افغانستان میں امن ضروری ہے،سی پیک سے ہمارا مستقبل روشن ہے۔