وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

19

اسلام آباد،21ستمبر  (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو   یہاں ہوا۔ اجلاس میں ایجنڈا میں شامل امور زیر بحث  آئے ۔