وزیر اعظم عمران خان نے پرزور اورموثر طریقے سے کشمیریوں کی آواز بن کر انکا مقدمہ اقوام متحدہ میں پیش کیا ہے؛مشعال ملک

33

اسلام آباد  ، 25 ستمبر (اے پی پی ): اہلیہ حریت رہنما یاسین ملک، مشعال ملک نے  وزیر اعظم عمران خان کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب پر اظہار تشکر  کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے پرزور اورموثر طریقے سے کشمیریوں کی آواز بن کر ان کا  مقدمہ اقوام متحدہ میں پیش کیا ہے۔