وزیر اعظم عمران خان پاکستان، تاجکستان اور افغانستان کے تہذیبی دھڑوں کو قریب لانے کے خواہاں ہیں: چوہدری فواد حسین  

26

اسلام آباد، 17 ستمبر (اے پی پی ):وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین  نے  جمعہ کو وزیراعظم کے دورہ تاجکستان کے دوسرے روز کے حوالے سے بریفنگ میں کہا ہے کہ  وزیر اعظم عمران خان پاکستان، تاجکستان اور افغانستان کے تہذیبی دھڑوں کو قریب لانے کے خواہاں ہیں۔