وزیر اعظم عمران خان کی ایران کے صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات

19

دوشنبے۔16ستمبر  (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان یہ ملاقات دوشنبے میں شنگھائی تعاون تنظیم(ایس سی او) کے سربراہ اجلاس کے موقع پر ہوئی۔