وزیر اعظم کے تاجر برادری کو تاجکستان لے جانے کے فیصلے کو سراہتے ہیں : وائس پریزیڈنٹ کوئٹہ چیمبر آف کامرس اختر کاکڑ

8

اسلام آباد،  16 ستمبر  (اے پی پی ):وزیراعظم عمران  خان  کیساتھ    تاجکستان  جانے والے تاجر برداری   کے  وفد میں  شامل  وائس پریزیڈنٹ  کوئٹہ چیمبر آف کامرس اختر کاکڑ نے      کہا  ہے  کہ وزیر اعظم  کے تاجر برادری کو تاجکستان لے جانے کے  فیصلے کو سراہتے ہیں،وزیر اعظم  کا  تاجر برادری کو تاجکستان  لے جانے کا بہت اچھا فیصلہ کیا ہے۔