وزیر اعظم کے دورہ تاجکستان سے امید کرتے ہیں کہ کاروبار بڑھانے میں مدد ملے گی؛ چیئرمین آل پاکستان ڈرائی فروٹ ایسوسی ایشن حاجی فوجان

25

اسلام آباد ، 16 ستمبر (اے پی پی ): وزیراعظم عمران  خان  کیساتھ    تاجکستان  جانے والے تاجر برداری   کے  وفد میں  شامل چیئرمین آل پاکستان ڈرائی فروٹ ایسوسی ایشن حاجی فوجان نے  اپنے  تاثرات میں  کہا ہے کہ امید کرتے ہیں کہ اس دورہ سے کاروبار بڑھانے میں مدد ملے گی۔