اسلام آباد ، 22 ستمبر (اے پی پی ): وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے بدھ کو یہاں بزنس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ گوادر ، کراچی اور تاشقند کو ٹرین سے ملا کر سی پیک کے زریعے عالمی روابط بڑھائے جائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ ہم افغانستان میں مستحکم حکومت کیلئے کوشاں ہیں۔











