رینالہ خوردآئی جی پنجاب راو سردار اور ڈی پی او اوکاڑہ فصیل گلزار کے احکامات کی روشنی میں ایس پی انویسٹی گیشن معاز ظفر نے تھانہ سٹی رینالہ خورد میں کھلی کچہری کا انعقاد

16

رینالہ خورد,13(اےپی پی)ایس پی انویسٹی گیشن  اوکاڑہ معاذظفرنے تھانہ رینالہ خورد میں کھلی کچہری لگائی کھلی کچہری میں چند سائلین نے شرکت کی اور اپنے مسائل پیش کیے ایس پی انویسٹیگیشن معاذ ظفر نے موقع پر ہی سائلین کی داد رسی کے لیے احکامات جاری کیے ایس پی نے متعدد شہریوں کی درخواستوں پر فوری مقدمات درج کرنے کے احکامات دیےایس پی انویسٹی گیشن معاذظفر نے کہا کہ کھلی کچہری منعقد کرنے کا سلسلہ جاری رہے گاشہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا۔