اٹک: ڈی پی او رانا شعیب محمود کی عید میلاد النبی کے موقع پر اے پی پی سے گفتگو

20

اٹک، 19 اکتوبر ( اےپی پی): ڈی پی او رانا شعیب محمود نے عید میلاد النبی کے موقع پر اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کا دن انتہائی عظمت والا دن ہے جو کہ پوری دنیا میں عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا  کہ آپ ﷺ پوری دنیا کے لیے رحمت بن کر آئے ہیں اس لیے ہر مسلمان پر لازم ہے کہ وہ آج کا دن پورے جوش و خروش کے ساتھ منائے۔