مری، 19 اکتوبر (اے پی پی ): وزیراعظم عمران خان کی واضع ہدایات پر12 ربیع الاول کے موقع پر تمام سرکاری عمارتوں کو خوبصورتی سے سجایاگیا ہے،جامع مسجدغوثیہ سے حسب سابق مرکزی جلوس قائدین کی قیادت میں نکلے گا اوراپنے مخصوص راستوں سے ہوتا ہوا جی پی اوچوک پہنچے گا جہاں سیرت کانفرنس صلی اللہ علیہ وسلم منعقد ہوگی۔











