ربیع الاول 3 سے 13 تک عشرہ رحمت العالمین کے طور پر منایا جائے گا؛وفاقی کابینہ کا فیصلہ

34

اسلام آباد،5اکتوبر  (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے منگل کو وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا  ہے کہ 3ربیع الاول   سے 13   تک عشرہ رحمت العالمین کے طور پر منایا جائے گا۔