رحمت اللعالمینﷺ اتھارٹی کے قیام کا مقصد نبی کریمﷺ کے پیغام کو آئندہ نسلوں اور دنیا تک پہنچانا ہے؛ کنول شو زیب

84

اسلام آباد، 10اکتوبر (اے پی پی ):پارلیمانی سیکریٹری برائے وزارت منصوبہ بندی کنول شو زیب  نے  اے پی پی سے  گفتگو میں  کہا ہے کہ  رحمت اللعالمینﷺ اتھارٹی کے قیام کا مقصد نبی کریمﷺ کے پیغام کو آئندہ نسلوں اور دنیا تک پہنچانا ہے۔