اسلام آباد، 10 اکتوبر (اے پی پی ): مذہبی سکالر محمد قاسم قاسمی نے اے پی پی سے گفتگو میں کہا ہے کہ عشرہ رحمت اللعالمینﷺ کا انعقاد اور رحمت اللعالمین ﷺ اتھارٹی کا قیام ریاست مدینہ کے قیام کی جانب عملی قدم ہے ۔