ملتان، 28 اکتوبر (اے پی پی ): ناگ شاہ چوک مظفر گڑھ روڈ پر ایک ٹرالر جس میں چاولوں کا چھلکا تھا، الٹ گیا ہے۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے کہا کہ ایک ٹرالر جس پر چاولوں کا چھلکا بوریوں میں لوڈ تھا الٹ گیا ہے، ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ چکی ہے ،دو لوگ زخمی ہیں جنہیں ابتدائی طبی امداد دی جا رہی ہے۔