وزیرِ اعظم عمران خان سے ایم این اے مخدوم زین حسین قریشی کی ملاقات

19

اسلام آباد، 08 اکتوبر (اے پی پی ): وزیرِ اعظم عمران خان سے رکنِ قومی اسمبلی مخدوم زین حسین قریشی نے  جمعہ کو  یہاں  ملاقات کی ہے ، ملاقات میں متعلقہ حلقے کے امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو کی  گئی ۔